دانش ور
معنی
١ - دانش مند۔ "برطانوی دانش ور اور مشہور ڈرامہ نویس برناڈشاہ نے کہا کہ . لینن . کا ماضی سے تعلق ہے" رجوع کریں: ( ١٩٨٠ء، ماہ ورز، ١٧٦ ) ٢ - تعلیم یافتہ شخص جو ملکی اور عالمی سطح پر سیاسی، سماجی، ادبی اور تہذیبی مسائل پر غور و فکر کا عادی ہو، صاحب الرائے۔ "علمی و ادبی حلقوں، بھارت کے دانش وروں اور حکومت پاکستان کے نمائندوں اور وزیروں نے شرکت کی" ( ١٩٨٥ء، پاکستان میں نفاذ اور اردو میں کی داستان، ٧ )
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'دانش' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ کیفیت 'ور' لگایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں